ہم سمجھتےہیں کہ لوگوں میں اکثریہ شوق ہوتا ہےکہ وہ اپنے بریسٹ کینسر کے بارے میں مزید جاننے کےلئے انٹرنیٹ استعمال کریں۔
ہم آپ کو سفارش کریں گے کہ آپ چھاتی کے کینسر کے بارےمیں مزید معلومات حاصل کرنے اورتعاون کے بارےمیں جاننےکےلئے مندرجہ ذیل ویب سائٹس استعمال کریں۔ ان ویب سائٹس کی سفارش آپ کی بریسٹ کیئر نرسوں کی طرف سے بھی کی جاتی ہے۔
آپ ان اداروں کی طرف سے اپنے علاج کے دوران اور بعد میں آنے والوں سالوں کے دوران کسی بھی وقت تعاون تک رسائی کرسکتی ہیں۔
چھاتی کے کینسر کے بارےمیں عام معلومات
یہ ویب سائٹس مفید ہیں اگر آپ اپنے چھاتی کے کینسر کے بارےمیں مزید جاننا چاہتی ہیں :
- Macmillan(میکملن) http://www.macmillan.org.uk
- Breast Cancer care(بریسٹ کینسر کیئر) http://www.breastcancercare.org.uk
- NHS Choices(این ایچ ایس چوائسز) http://www.nhs.uk/conditons/cancer-of-the-breast-female
- For lymphoedema support(لمفواڈیما کے بارےمیں تعاون کےلئے) Lymphoedema Support Network (LSN)(لمفواڈیما سپورٹ نیٹ ورک) http://www.lymphoedema.org/
سماجی تعاون
یہ ویب سائٹس اُن جگہوں کے بارےمیں مزید جاننے کےلئے استعمال کی جاسکتی ہیں جو چھاتی کے کینسر سے متاثر خواتین کو تعاون کی پیش کش کرتی ہیں۔
- Macmillan Support Centre- Wythenshawe hospital(میکملن سپورٹ سنٹر ۔ وائتھنشاء ہاسپٹل) http://www.uhsm.nhs.uk/services/macmillan-cancer-information-support-centre/
- The Neil Cliffe centre-Wythenshawe (دی نیل کلف سنٹر ۔ وائتھنشا ہاسپٹل) http://www.uhsm.nhs.uk/patients/Pages/NeilCliffe.aspx
- Beechwood cancer centre – Stockport(بیچ ووڈ کینسر سنٹر ۔ اسٹاک پورٹ) http://www.Beechwoodcancercare.org.uk
- Maggie's Centre Manchester(میگیزسنٹر مانچسٹر) https://www.maggiescentres.org/our-centres/maggies-manchester/
میکملن سپورٹ سنٹرز زیادہ ترہسپتالوں پر موجود ہیں بمشول ٹریفورڈ اورسالفورڈ کے۔ اپنے نزدیک ترین سنٹر کے بارےمیں جاننے کےلئے میکملن کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔
مریضوں کے چیٹ رومز اور فورمز
اگرآپ چیٹ کرنا چاہیں یا چھاتی کے کینسر کےشکار دیگر مریضوں سے براہ راست معلومات حاصل کرنا چاہیں، تو مندرجہ ذیل فورمزآن لائن دستیاب ہیں۔
- میکملن کمیونٹی http://community.macmillan.org.uk/
- بریسٹ کیئر فورم : https://forum.breastcancercare.org.uk/