یہاں پر قریب ہی رکھنے والے کچھ فون نمبرہیں، تاکہ کسی سوالات یا خدشات کےسلسلےمیں ان کےذریعے رابطہ کیا جاسکے

  • میکملن بریسٹ ری ہبلیٹیشن ٹیم: 0161 291 4268
  • نائٹ انگیل بریسٹ کیئرنرسز:  0161 291 3113
  • وارڈ ایف 16:  0161 291 2562 یا 0161 291 5060
  • وارڈ ایف 1:  0161 291 2195
  • لمفواڈیما ٹیم:  0161 291 4104

آؤٹ پیشنٹ کلینکس اوربریسٹ کیئرنرسوں سے سوموار تا جمعہ ، صبح 08:30 بجے سے شام 17:00بجے تک رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

اگر آپ ان اوقات کے باہر کوئی خدشہ رکھتی ہیں توبرائے مہربانی وارڈ 16 یا وارڈ 1 سے رابطہ کریں۔