لمف اوڈیما سےمحفوظ رہنےکےلئےجلد کی روزانہ دیکھ بھال کا معمول

یہ اچھی بات ہےکہ اپنےبازوکی جلد کوروزانہ نم رکھیں، اوراگرآپ ایسا کررہےہیں، توہوسکتا ہےکہ آپ یہ ایک ایسےطریقےسےکریں جس سے اپنےلمفی نظام کوسہارا مہیا کرسکیں۔

کوئی کریم یا لوشن استعمال کرنا بہترہےاورآپ کوئی بھی ایسی گاڑھی کریم استعمال کرسکتےہیں جس سےآپ میں ردعمل پیدا نہ ہو۔ مثالی طورپر، ایسا دن کےآخرمیں بسترپرجانےسےپہلےکیا جانا چاہیے۔

کریم کو اپنےغیرمتاثرہ ہاتھ کی ہتھیلی پرڈالنےسےشروع کریں۔ اپنےہاتھ کوحالت اول ، کندھےپررکھیں اورآہستگی کےساتھ کریم کوملتےہوئےگردن کی طرف لےجائیں، ترتیب وارسٹروکس کےساتھ، تمام حصےکا احاطہ کرتےہوئے۔ یہ ایک ہلکی اورنازک حرکت ہے۔ اُس کےبعد حالت دوم پرچلےجائیں اوراوپرکی طرف لےجانا جاری رکھیں۔ اپنےبازوپرنیچےکی طرف ملتےجائیں یہاں تک کہ آپ ہاتھ تک پہنچ جائیں۔ اپنا ہاتھ اپنےمتاثرہ ہاتھ کی پُشت رکھیں، اپنی انگلیوں کو درمیان موجود جگہوں میں سےکھینچیں اوراُس کےبعد اپنےہاتھ کی پُشت پرواپس کھینچیں۔ اپنےبازوکو حالت اول میں لےجاتےہوئےیہ عمل ختم کریں۔ یہ یقینی بنائیں کہ بازوپرموجود بالوں کواُگنے کی معمول کی حالت میں واپس لایا جائے۔

arm-diagram

جلد کی دیکھ بھال کا روزمرہ کا معمول

یہ ایک اچھی بات ہے کہ اپنے بازو کی جلد کو روزانہ تر کیا جائے، اوراگر آپ ایسا کررہی ہیں، تو ہوسکتا ہےآپ یہ ایسے طریقے سےکریں جس سے آپ کے لمفیٹک نظام کو تقویت ملے۔

یہ بہتر ہے کہ لوشن کے بجائے کریم استعمال کی جائے اورآپ کوئی گاڑھی کریم استعمال کرسکتی ہیں جس سے آپ کی جلد پر کوئی ردعمل ظاہرنہیں ہوتا۔ مثالی طور یہ دن کے اختتام پر بسترپرجانے سے پہلے کیا جانا چاہیے۔

لمفواڈیما مریض جنہیں لمفواڈیما ٹیم (نائٹ انگیل سنٹر) کی طرف سے دیکھا گیا ہے

اگرآپ کا لمفواڈیما کلینک میں معائنہ کیا گیا ہےاورآپ کو اپنی جلد کی دیکھ بھال اورسادہ ڈرینیج کے بارےمیں سکھایا گیا ہے تو یہاں کچھ وڈیو کلپس ہیں جوٹیم کی طرف سے تیار کئےگئے ہیں اور و آپ کو اپنی تکنیک کی یاددہانی میں مدد کےلئےہیں۔

بائیں بغل کی سرجری کےبعد زلال کی سادہ نکاسی (گلٹی سےزلال کی صفائی)

یہ حصہ آپ میں سے اُن کےلئےہےجنہوں نےبغلی گلٹی کی صفائی کروائی ہے۔ اگرآپ اس معمول کےموزوں ہونےکےحوالےسےکوئی سوالات رکھتےہیں توبرائےمہربانی نائٹ انگیل سنٹرپراپنی لمف اوڈیما ٹیم سے رابطہ کریں۔

گلٹی سےسادہ نکاسی عام طورپربسترپرجانےسےپیشتررات کےوقت کی جاتی ہےاورخاص طورپرتب جب آپ ورزش کرتےرہےہوں۔  یہ تکنیک بہترین طریقےسےننگی جلد پربغیرکسی تیل یا کریم کےسرانجام دی جاتی ہے۔

اپنی نکاسی شروع کرنےسےپیشتر، اپنےدونوں ہاتھ آہستگی کےساتھ اپنے پیٹ پررکھیں، اندرکی طرف گہری سانس کھینچیں، اپنے پیٹ کو اوپراُبھرنےدیتےہوئے۔ سانس باہرخارج کریں، اپنےپیٹ کو نیچےآنےدیتےہوئے۔ یہ عمل تین دفعہ کریں۔

  1. اپنےہاتھوں کواپنی انگلیوں کےساتھ ایسی حالت میں لائیں کہ آپ کی انگلیاں آپ کےکانوں کی لوؤں کوچُھورہی ہوں اورآپ کےہاتھ آپ کی جلد پرہموارہوں۔ جتنا زیادہ ہموارآپ کا ہاتھ ہوگا، اُتنا زیادہ آپ اپنی جلد کی سطح کوڈھانپیں گے۔ اپنی جلد کواپنی گردن پرپیچھےکی طرف اورنیچےکی طرف دھکیلنےسےشروع کریں۔ دباؤ کوڈھیلا چھوڑیں اور اپنی جلد کی لچک کوآپ کی انگلیاں شروع کی حالت میں لےجانےدیں۔ اسے دس دفعہ دُہرائیں۔
  2. اب اپنی گردن کےنچلےحصےکی طرف بڑھیں اوریہی عمل دس دفعہ کریں۔ یہ عمل دونوں حالتوں میں دُہرائیں۔
  3. اپنی انگلیوں کی پوروں کواپنی کالربون کےپیچھےلےجائیں۔ بہت آہستگی کےساتھ اپنی انگلیوں کو نیچےکی طرف اور اپنی گردن کےاندرکی طرف لےکرجائیں۔ اپنی جلد کی لچک کوآپ کی انگلیاں شروع کی حالت میں لےجانےدیں۔ اسے دس دفعہ دُہرائیں۔
  4. اپنا دایاں ہاتھ اپنےسرکے پیچھےلےجائیں؛ اپنا بایاں ہاتھ اپنی دائیں بغل میں رکھیں۔ بغل میں دس دفعہ دائرےکی شکل میں حرکت دیں۔
  5. اپنےبائیں ہاتھ کو استعمال کرتےہوئے، اپنی چھاتی کی دیوار کی دائیں طرف سےشروع کریں۔ اپنی دائیں بغل کی طرف جاتےہوئےدس دفعہ ضرب لگائیں۔
  6. اپنی چھاتی کی ہڈی سےدائیں بغل تک دس دفعہ ضرب لگائیں۔
  7. اپنےدائیں ہاتھ کو چھاتی کی ہڈی پررکھیں، چھاتی کی ہڈی کےآرپاراسی سمت میں ضرب لگانا جاری رکھیں، دس دفعہ۔
  8. اپنےبائیں بازو سےدائیں بغل تک تمام جگہ پرضرب لگانا جاری رکھیں، اگرآپ متاثرہ حصےکےنیچےسوجن رکھتےہیں تو اس مائع سے دائیں تک دس دفعہ ضرب لگائیں۔

اپنےدونوں ہاتھ آہستگی کےساتھ اپنےپیٹ کےنیچےرکھیں، گہری سانس لیں اوراپنےپیٹ کو اوپراُٹھنےدیں۔ دوتک گنیں اوراس دوران سانس روکےرکھیں۔ سانس خارج کریں، اپنےپیٹ کو نیچےآنےدیتےہوئے۔ ایسا پانچ دفعہ کریں۔

 دائیں بغل کی سرجری کےبعد زلال کی سادہ نکاسی (گلٹی سےزلال کی صفائی)